گوجرخان: 04ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام —غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیے جانے والے لیوی ٹیکس کے خلاف گوجرخان میں تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، بھاری ٹیکسز اور عوام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے خلاف شدید تشویش کا اظہار کیا۔ جماعت اسلامی کے. ..



