لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز(ڈی جی پی آر)کی ری سٹرکچرنگ کا حکم دیااور ادارے کی کارکردگی جانچنے کیلئے تھرڈ پارٹی ویلی ڈیشن پر بھی زوردیا۔