سوہاوہ: موضع ہتھیہ دھمیال میں میزبان زمیندار چوہدری اعظم خان کے ڈیرے پر ایک پروقار کسان و زمیندار کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کے ممتاز نمبرداروں، زمینداروں اور کاشتکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن کا بنیادی مقصد کاشتکاروں کو سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے حوالے سے. ..



