لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر کیا ہے۔