(ویب ڈیسک) نیدرلینڈز کے مرکزی بینک نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ’بڑھتی ہوئی جغرافیائی اور سیاسی کشیدگی‘ کے پیش نظر اپنے سونے کے ذخائر میں سے 86 ٹن سونا امریکہ اور کینیڈا سے نکال کر برطانیہ منتقل کر دیا ہے۔