فرانسس اسکاٹ فٹزجیرالڈ کی زندگی پریوں کی کہانی جیسی ہے۔ پہلی عالمی جنگ کے دوران فٹزجیرالڈ امریکی فوج میں داخل ہوئے۔ اس دوران ان کی محبت ایک حسین و جمیل لڑکی زیلڈا سیر سے ہوئی جو مونٹگومری الباما کے قریب رہتی تھی جہاں انہیں ڈیوٹی پر لگایا گیا تھا۔ زیلڈا نے فرانسس کے ساتھ اپنی



