ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مردہ یا غیرمؤثر قرار دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، امن کا فریم ورک موجود ہے، پاکستان پرامید ہے کہ فریقین بالآخر مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے۔ امریکا ایران کشیدگی کو پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی ناکامی قرار نہیں. .. The post اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بدستور مؤثر ہے، پاکستان امن کیلئے کوشاں ہے، دفتر خارجہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



