کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پریذیڈنٹ انڈس ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک ڈاکٹر عبدالباری خان اور ممبر پلاننگ کمیشن محترمہ شبانہ حیدر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انڈس ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے بیکٹر، ڈیرہ بگٹی میں طبی سہولیات کی فراہمی، صحت کے شعبے میں. ..



