72.8 F
Pakistan
Wednesday, September 2, 2026
HomeSportsبھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی سلیکشن پالیسی تبدیل کردی، بڑی وجہ سامنے...

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی سلیکشن پالیسی تبدیل کردی، بڑی وجہ سامنے آ گئی

(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور انتخاب کے حوالے سے اپنی پالیسی میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ مہینوں میں زخمی کھلاڑیوں کو مکمل فٹ ہوئے بغیر قومی ٹیم میں شامل کرنے کے معاملے پر بورڈ کے میڈیکل اور فٹنس نظام کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments