سوات: ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) سید نعمان علی شاہ کے ہمراہ آفیسرز کلب، سپورٹس کمپلیکس، زیرِ تعمیر گراسی گراؤنڈ کرکٹ سٹیڈیم اور فٹ بال گراؤنڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر سوات نے نوجوانوں اور کھلاڑیوں کے لیے دستیاب سہولیات، جاری ترقیاتی کاموں. ..



