کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے کھارادر میں کپڑےکی دکان میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق 3 ڈاکوؤں نے دکان میں داخل ہو کر رقم تلاش کی اور رقم نہ ملنے پرملزمان لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا لوٹ کر فرار ہوگئے جب کہ ڈاکوؤں نے شناخت چھپانے کے لیے ہیلمٹ،کیپ اورماسک پہن رکھےتھے۔ پولیس. ..



