کینیڈا میں پُراسرار جزیرہ نمودار ہونے کے چند ہفتوں کے بعد ہی اچانک غائب ہوگیا ہے۔ کینیڈا کے علاقے برٹش کولمبیا کے ولسٹن ریزروائر میں درختوں سے ڈھکا ایک پراسرار جزیرہ اچانک نمودار ہونے کے چند ہفتوں بعد غائب ہو گیا ہے جس نے مقامی افراد اور حکام کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ



