وسطی ایشیائی ملک کرغستان کا دارالحکومت بشکیک شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی وجہ سے اِن دنوں عالمی سفارتکاری کا مرکز بنا ہوا ہے اِس دوروزہ سربراہی اجلاس میں چین، روس، پاکستان، بھارت، ایران، بیلا روس سمیت وسطی ایشیا کے چار ممالک قازقستان، کرغستان، تاجکستان اور ازبکستان کے رہنما شریک ہیں یہ تنظیم اپنے قیام کے پچیس برس مکمل کر چکی ہے تنظیم کی آئندہ. .. ۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے پچیس برس
RELATED ARTICLES



