واشنگٹن (02 ستمبر 2026): ٹرمپ انتظامیہ کو ریلیف مل گیا ہے اور حکومتی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ وسط مدتی انتخابات سے قبل حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لیے امریکی ایوانِ نمائندگان نے فنڈنگ بل منظور کر لیا، کیوں کہ نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ موجودہ فنڈنگ کی مدت ختم



