گوجرخان: 02ستمبر 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام —ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر کے دورۂ گوجرخان اور بریگیڈیئر (ر) قمر اعجاز کیانی کی کاوشوں کے نتیجے میں جنڈی پلی اور نگیال کے علاقوں میں بارشوں کے دوران پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے مستقل تدارک کے لیے سات کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے. ..
Gujar Khan: Rs70 Million Released for Permanent Flood Mitigation
RELATED ARTICLES



