بشکیک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی جانب سے ایس سی او کی 2026-27 کی چیئرمین شپ کے دوران ترجیحات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
اسحاق ڈار کی ایس سی او سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کی چیئرمین شپ کے امور پر گفتگو
RELATED ARTICLES



