لندن: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان کے اسکائی اسپورٹس پر نشر ہونے والے انٹرویو سے پاکستانی ٹیم لاعلم تھی اور کھلاڑیوں کی توجہ صرف لارڈز ٹیسٹ پر مرکوز تھی۔ لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوران



