لارڈز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ میں خراب کارکردگی اور مایوس کن بیٹنگ پرفارمنس کے بعد دو ٹوک الفاظ میں کہنا تھا کہ کھلاڑی خراب کھیلے، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ میں ”ملبہ“ کھلاڑیوں پر ڈال دوں۔ لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے



