لاہور: پاکستانی میزبان و اداکارہ نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ نے اپنی فٹنس پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے وزن میں نمایاں کمی کی ہے، جس کے بعد ان کی شخصیت میں آنے والی تبدیلی سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث ہے۔