کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ کیا اور ایئرپورٹ کے مختلف کاؤنٹرز پر امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا۔