(ویب ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ہفتے کے اختتام پر مزید کم ہوگئیں، جبکہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل بحال ہونے کے ممکنہ معاہدے کی افواہوں نے بھی مارکیٹ پر دباؤ بڑھا دیا۔