80.7 F
Pakistan
Saturday, August 29, 2026
HomePoliticsزیلنسکی نے روس پر روزانہ ہزار ڈرون حملے کرنے کا حکم دے...

زیلنسکی نے روس پر روزانہ ہزار ڈرون حملے کرنے کا حکم دے دیا

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنی فوج کو روس پر روزانہ ہزار ڈرون حملے کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایک بیان میں کہا کہ مزید اقدامات کی ضرورت ہے، ہمارا واضح ہدف ہے اور ہم اسے ہر صورت پورا کریں گے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments