حکومت کے اس اقدام کو حیران کن ہی سمجھا جاسکتا ہے کہ اپریل ، مئی میں گندم کی نئی فصل کے آنے کے بعد ابھی بمشکل تین ، چار ماہ کا عرصہ ہی گزرا ہے کہ اُسے دس لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرنا پڑ گیا ہے۔
تماشہ در تماشہ ۔۔۔گندم درآمد، چینی برآمد!
RELATED ARTICLES



