ایران امریکہ جنگ میں دنیا بھر کے دفاعی اور عسکری ماہرین کی واضح اکثریت ایران کو فاتح قرار دے رہی ہے اور خود امریکہ کے اندر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت اس وقت کم ترین سطح پر ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ خود امریکن کی اکثریت اس جنگ میں امریکہ کو فاتح قرار نہیں دے رہی لیکن پاکستان میں کچھ لوگوں کو ایران کی فتح سمجھ نہیں آ رہی اور خاص طور پر نوجوان نسل کو. .. ۔



