(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے مون سون اور مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث 6 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
مختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



