پاکستان کی ٹیم لارڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 110 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 110 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور انگلینڈ نے 180 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کے صرف 2



