ویب ڈیسک: لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 110 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 180 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔