مصنف: صادق حسینقسط: 66کنکر یکے بعد دیگرے سرکنے لگے اور پرویز کا جی چاہا کہ پھوٹ پھوٹ کر رو دے، یکایک کمرہ نمبر پانچ کا دروازہ کھلا اور پھر دھم سے بند ہو گیا اور پھر کسی عورت کی سسکیاں تیزی سے فضا ء میں ابھر کر ڈوب گئیں۔
سورج چمک رہا تھا ،ہریالی نکھر گئی، ہوا میں عجیب بھینی بھینی مہک بسی تھی، اور پھر کسی عورت کی سسکیاں تیزی سے فضا ء میں ابھر کر ڈوب گئیں
RELATED ARTICLES



