مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 56جب ڈیجیٹل فلم سازی میں کامیابی ہو گئی تو ان سائنس دانوں کی ساری توجہ اس طرف مبذول ہو گئی کہ روایتی سیلولائیڈ فلم کی مانند اب اس ڈیجیٹل کیمرے سے بنائی گئی فلم کو بھی کس طرح ا سکرین پر اسی رفتار اور اعلیٰ معیار کے ساتھ دکھایا جا سکے۔
1999ء میں پہلی دفعہ ڈیجیٹل سینما پروجیکٹر ایجاد ہوا اور پھر پرانے روایتی طریقوں سے دکھائی جانیوالی فلمیں منظر عام سے غائب ہونا شروع ہو گئیں
RELATED ARTICLES



