ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے مون سون اور مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث 28 اگست سے 6 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی
RELATED ARTICLES



