کراچی (28 اگست 2026): ناظم آباد میں زچگی کے بعد نومولود کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کے معاملے میں نجی اسپتال کی انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کا سروسز اسپتال میں میڈیکل ٹیسٹ اور ایکس رے کیا جا رہا ہے، ان کے کچھ ٹیسٹ تیسرے نجی اسپتال



