راولپنڈی(جاویدبلوچ)سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت عبدالرحمان عبدالمحسن الفاضلی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔