تہران(28 اگست 2026): ایرانی وزارت خارجہ امریکی اقتصادی پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے امریکا کی جانب سے عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’معاشی دہشت گردی‘ اور ’ریاستی دہشت گردی‘ کی نئی لہر قرار دیا ہے۔ تہران کی جانب سے تمام ممالک



