اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر ماحولیات نے ملاقات کی، جس میں زراعت، ٹیکنالوجی، تحقیق و ترقی اور پانی کے مؤثر استعمال سمیت اہم شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔
شہباز شریف سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور
RELATED ARTICLES



