کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی واحد ایسی اکثریتی عوامی نمائندہ جماعت ہے جس کی سیاست وقتی مفادات، اقتدار کی کشمکش یا ذاتی مراعات کے بجائے دینِ اسلام کی سربلندی،. ..



