لندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ سے لندن میں وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی، جس میں پاک، برطانیہ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔