مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم نامزد کردیا، اس حوالے سے نامزد وزیراعظم کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت بھی کردی گئی ۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی The post نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



