لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو لیڈ کرنے والے کپتان سلمان علی آغا کو لارڈز میں ٹیم سے ہی ڈراپ کردیا گیا ہے۔ لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم انجری سے صحت یاب ہوکر واپس ٹیم کی کمان سنبھالی ہے جس کے بعد سلمان علی آغا کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے۔ سلمان آغا کی کارکردگی



