اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کم تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کے لیے سرکاری ملازمین خصوصی الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد ملازمین کی ماہانہ تنخواہ کو مقررہ کم از کم حد تک پہنچانا ہے۔ حکومت نے رواں مالی سال کے لیے کم از کم ماہانہ تنخواہ 40 ہزار 700 روپے مقرر



