سوہاوہ کے نواحی علاقے میں 57 سالہ شخص منی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے گیگی سیداں کے قریب منی ڈیم میں ڈوبنے سے 57 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق منی ڈیم میں ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع ملتے



