جہلم میں کنتریلہ پھاٹک کے قریب مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی ، انجن سمیت تین بوگیاں متاثر ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے کالا گجراں میں کنتریلہ پھاٹک کے قریب مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ ریلوے



