جہلم: 12 ربیع الاول کی مناسبت سے ضلع جہلم میں ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام ایک نجی مارکی میں شایانِ شان رحمتُ العالمین صلى الله عليه وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیق احمد چوہدری نے شرکت



