کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |27اگست 2026)—عید میلادالنبی ملک کے دیگر علاقوں کہ طرح کلرسیداں،کنوھا، چوآخالصہ،سرصوبہ شاہ،شاہ خاکی،سموٹ، منیاندہ،سرصوبہ شاہ، بناہل،نلہ مسلماناں، دوبیرن کلاں،دھمالی، سکوٹ،بھلاکھر،چک ستھوانی،چک مرزا، جوچھہ ممدوٹ،سروھا، موہڑہ پھڈیال،کلربدھال، کلر سگوال،ڈھوک بھٹیاں،طوطا،درکالی،مہرہ سنگال،گف،بکھڑال، چوکپنڈوری،بھاٹہ،شاہ باغ،نوتھیہ شریف،چنام ق دیگر علاقوں سے بھی میلاد النبی کے بڑے جلوس نکالے گئے کلرسیداں. ..



