ملک بھر میں رسول اللہ حضرت محمدصلى الله عليه وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں گونج رہی ہیں، مساجد، عمارتوں، گلیوں، محلوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور نبی آخر الزمانصلى الله عليه وسلم سے محبت و عقیدت کا اظہار کیا جا رہا



