کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، ملتان اور دیگر شہروں میں جشنِ میلاد کے سلسلے میں مساجد، گھروں، بازاروں اور اہم شاہراہوں کو برقی قمقموں، سبز جھنڈوں اور خوبصورت آرائش سے سجایا گیا ہے The post ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی صلى الله عليه وسلم مذہبی عقیدت سے منایا جا رہا ہے appeared first on Ummat News.



