کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |26اگست 2026)— نواحی گاؤں نلہ مسلماناں میں قائم دینی مدرسے میں ضلع بھکر کے زیر تعلیم 9 سالہ بچہ مبینہ طور پر تشدد کے ذریعے جاں بحق ہو گیا پولیس نے ڈیڈ باڈی تحویل میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں سے پوسٹمارٹم کروانے. ..



