کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں پولیس کے سامنے مسلح افراد کی فائرنگ کی وجہ سے علاقہ میدان جنگ بن گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہوا جس پر شہریوں نے گاڑی کو گھیر لیا جس پر مسلح