قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں واپسی متوقع ہے۔ ٹیم مینجمنٹ بابر اعظم کی شمولیت پر غور کر رہی ہے، جس کے بعد قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ میں اہم تبدیلی کا امکان ہے۔ بابر اعظم کی واپسی سے پاکستان کو



