اسلام آباد: جرمن سفیر اِنّا لیپل نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال، اقتصادی اصلاحات اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔