زمیں بے جان، شجر و حجر پر مایوسی و بے بسی کا عالم طاری، چشمے خشک ہیں، کھیتوں، کھلیانوں، وادیوں اور کوہساروں پر بے رونقی کا سماں ہے، سوکھے ہوئے تنے زمین پر بوجھ دکھائی دے رہے ہیں،یہاں تک کہ حضرتِ انسان کا چہرہ بھی سکڑا ہوا، مرجھائے ہوئے نیم مردہ پیڑ کی طرح لٹکا ہوا دکھائی دیتا ہے،چرند، پرند، درند، نباتات و حیوانات، غرض کہ کائنات کی ہر ہر شے بے. .. ۔
تو صلى الله عليه وسلم روحِ زمن، روحِ چمن، روحِ بہاراں
RELATED ARTICLES



